Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Most High-87 سورت الاعلے ›Ayah No-6 ایت نمبر
| سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنْسٰۤىۙ |
| آسان اُردو | ہم آپﷺ کو پڑھائیں گے پھر آپﷺ نہیں بھولیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | (اے پیغمبر) ہم تمہیں پڑھائیں گے پھر تم بھولو گے نہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہم تمہیں پڑھوا دیں گے، پھر تم نہیں بھولو گے |
| احمد رضا خان | اب ہم تمہیں پڑھائیں گے کہ تم نہ بھولو گے |
| احمد علی | البتہ ہم آپ کو پڑھائیں گے پھر آپ نہ بھولیں گے |
| فتح جالندھری | ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے |
| طاہر القادری | (اے حبیبِ مکرّم!) ہم آپ کو خود (ایسا) پڑھائیں گے کہ آپ (کبھی) نہیں بھولیں گے، |
| علامہ جوادی | ہم عنقریب تمہیں اس طرح پڑھائیں گے کہ بھول نہ سکوگے |
| ایم جوناگڑھی | ہم تجھے پڑھائیں گے پھر تو نہ بھولے گا |
| حسین نجفی | ہم آپ(ص) کو (ایسا) پڑھائیں گے کہ پھر آپ(ص) نہیں بھولیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | We shall enable thee to recite, and then thou shalt not forget, |
| M.M.Pickthall: | We shall make thee read (O Muhammad) so that thou shalt not forget |
| Saheeh International: | We will make you recite, [O Muhammad], and you will not forget, |
| Shakir: | We will make you recite so you shall not forget, |
| Yusuf Ali: | By degrees shall We teach thee to declare (the Message), so thou shalt not forget, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے