اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Most High-87 سورت الاعلے Ayah No-7 ایت نمبر

اِلَّا مَا شَآءَ اللّٰهُ١ؕ اِنَّهٗ یَعْلَمُ الْجَهْرَ وَ مَا یَخْفٰىؕ
آسان اُردو ماسوائے(اُس کے) جو اللہ چاہے. بے شک وہ! ظاہر کو جانتا ہے اور جو چھپی ہوئی ہے (اسے بھی جانتا ہے)؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی سوائے اس کے جسے اللہ چاہے۔ یقین رکھو وہ کھلی ہوئی چیزوں کو بھی جانتا ہے اور ان چیزوں کو بھی جو چھپی ہوئی ہیں۔
ابو الاعلی مودودی سوائے اُس کے جو اللہ چاہے، وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور جو کچھ پوشیدہ ہے اُس کو بھی
احمد رضا خان مگر جو اللہ چاہے بیشک وہ جانتا ہے ہر کھلے اور چھپے کو،
احمد علی مگر جو الله چاہے بے شک وہ ہرظاہر اور چھپی بات کو جانتا ہے
فتح جالندھری مگر جو خدا چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی
طاہر القادری مگر جو اﷲ چاہے، بیشک وہ جہر اور خفی (یعنی ظاہر و پوشیدہ اور بلند و آہستہ) سب باتوں کو جانتا ہے،
علامہ جوادی مگر یہ کہ خدا ہی چاہے کہ وہ ہر ظاہر اور مخفی رہنے والی چیز کو جانتا ہے
ایم جوناگڑھی مگر یہ کہ خدا ہی چاہے کہ وہ ہر ظاہر اور مخفی رہنے والی چیز کو جانتا ہے
حسین نجفی مگر جو اللہ چاہے (بھلا دے) بےشک وہ ظاہر کو بھی جانتا ہے اور اس کو بھی جو چھپا ہوا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Save that which Allah may will. Verily He knoweth the public and that which is hidden.
M.M.Pickthall: Save that which Allah willeth. Lo! He knoweth the disclosed and that which still is hidden;
Saheeh International: Except what Allah should will. Indeed, He knows what is declared and what is hidden.
Shakir: Except what Allah pleases, surely He knows the manifest, and what is hidden.
Yusuf Ali: Except as Allah wills: For He knoweth what is manifest and what is hidden.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے