Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Most High-87 سورت الاعلے ›Ayah No-8 ایت نمبر
| وَ نُیَسِّرُكَ لِلْیُسْرٰىۚۖ |
| آسان اُردو | اور ہم آپﷺ کو آسانی کے لئے آسانی ہی دیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہم تمہیں آسان شریعت (پر چلنے کے لیے) سہولت دیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ہم تمہیں آسان طریقے کی سہولت دیتے ہیں |
| احمد رضا خان | اور ہم تمہارے لیے آسانی کا سامان کردیں گے |
| احمد علی | اور ہم آپ کو آسان شریعت کے سمجھنے کی توفیق دیں گے |
| فتح جالندھری | ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے |
| طاہر القادری | اور ہم آپ کو اس آسان (شریعت پر عمل پیرا ہونے) کے لئے (بھی) سہولت فراہم فرمائیں گے، |
| علامہ جوادی | اور ہم تم کو آسان راستہ کی توفیق دیں گے |
| ایم جوناگڑھی | ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے |
| حسین نجفی | اور ہم آپ(ص) کو آسان (شریعت) کی سہولت دیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | And We shall make easy Unto thee the easy way. |
| M.M.Pickthall: | And We shall ease thy way unto the state of ease. |
| Saheeh International: | And We will ease you toward ease. |
| Shakir: | And We will make your way smooth to a state of ease. |
| Yusuf Ali: | And We will make it easy for thee (to follow) the simple (Path). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے