اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Most High-87 سورت الاعلے Ayah No-5 ایت نمبر

فَجَعَلَهٗ غُثَآءً اَحْوٰىؕ
آسان اُردو پھر اس کو سیاہ کوڑا کر دیتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اسے کالے رنگ کا کوڑا بنادیا۔
ابو الاعلی مودودی پھر اُن کو سیاہ کوڑا کرکٹ بنا دیا
احمد رضا خان پھر اسے خشک سیاہ کردیا،
احمد علی پھر اس کو خشک چورا سیاہ کر دیا
فتح جالندھری پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا
طاہر القادری پھر اسے سیاہی مائل خشک کردیا،
علامہ جوادی پھر اسے خشک کرکے سیاہ رنگ کا کوڑا بنادیاہے
ایم جوناگڑھی پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا
حسین نجفی پھر اسے (خشک کرکے) سیاہی مائل کوڑا بنا دیا۔
=========================================
M.Daryabadi: Then maketh it to stubble dusky.
M.M.Pickthall: Then turneth it to russet stubble.
Saheeh International: And [then] makes it black stubble.
Shakir: Then makes it dried up, dust-colored.
Yusuf Ali: And then doth make it (but) swarthy stubble.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے