اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-17 ایت نمبر

اِنَّ عَلَیْنَا جَمْعَهٗ وَ قُرْاٰنَهٗۚۖ
آسان اُردو بے شک! اس کا جمع کرنا اور اس کا پڑھوانا ہم پر(ذمہ) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یقین رکھو کہ اس کو یاد کرانا اور پڑھوانا ہماری ذمہ داری ہے۔
ابو الاعلی مودودی بیشک اس کا محفوظ کرنا اور پڑھنا ہمارے ذمہ ہے،
احمد رضا خان بیشک اس کا محفوظ کرنا اور پڑھنا ہمارے ذمہ ہے،
احمد علی بے شک اس کا جمع کرنا اور پڑھا دینا ہمارے ذمہ ہے
فتح جالندھری اس کا جمع کرنا اور پڑھانا ہمارے ذمے ہے
طاہر القادری بے شک اسے (آپ کے سینہ میں) جمع کرنا اور اسے (آپ کی زبان سے) پڑھانا ہمارا ذِمّہ ہے،
علامہ جوادی یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اسے جمع کریں اور پڑھوائیں
ایم جوناگڑھی اس کا جمع کرنا اور (آپ کی زبان سے) پڑھنا ہمارے ذمہ ہے
حسین نجفی بیشک اس کا جمع کرنا اور اس کا پڑھانا ہماے ذمہ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily upon us is the collecting thereof and the reciting thereof.
M.M.Pickthall: Lo! upon Us (resteth) the putting together thereof and the reading thereof.
Saheeh International: Indeed, upon Us is its collection [in your heart] and [to make possible] its recitation.
Shakir: Surely on Us (devolves) the collecting of it and the reciting of it.
Yusuf Ali: It is for Us to collect it and to promulgate it:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے بارے میں
علمی ایت