اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-18 ایت نمبر

فَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗۚ
آسان اُردو پھرجب ہم اس کو پڑھتے ہیں، تو پس آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر جب ہم اسے (جبرائیل کے واسطے سے) پڑھ رہے ہوں تو تم اس کے پڑھنے کی پیروی کرو
ابو الاعلی مودودی لہٰذا جب ہم اِسے پڑھ رہے ہوں اُس وقت تم اِس کی قرات کو غور سے سنتے رہو
احمد رضا خان تو جب ہم اسے پڑھ چکیں اس وقت اس پڑھے ہوئے کی اتباع کرو
احمد علی پھر جب ہم ا سکی قرأت کر چکیں تو اس کی قرأت کا اتباع کیجیئے
فتح جالندھری جب ہم وحی پڑھا کریں تو تم (اس کو سنا کرو اور) پھر اسی طرح پڑھا کرو
طاہر القادری پھر جب ہم اسے (زبانِ جبریل سے) پڑھ چکیں تو آپ اس پڑھے ہوئے کی پیروی کیا کریں،
علامہ جوادی پھر جب ہم پڑھوادیں تو آپ اس کی تلاوت کو دہرائیں
ایم جوناگڑھی ہم جب اسے پڑھ لیں تو آپ اس کے پڑھنے کی پیروی کریں
حسین نجفی پس جب ہم اسے پڑھیں تو آپ(ص) بھی اسی کے مطابق پڑھیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Wherefore when We reciteit, follow thou the reciting thereof.
M.M.Pickthall: And when We read it, follow thou the reading;
Saheeh International: So when We have recited it [through Gabriel], then follow its recitation.
Shakir: Therefore when We have recited it, follow its recitation.
Yusuf Ali: But when We have promulgated it, follow thou its recital (as promulgated):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے بارے میں
علمی ایت