اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-19 ایت نمبر

ثُمَّ اِنَّ عَلَیْنَا بَیَانَهٗؕ
آسان اُردو پھر بے شک! اس کی تشریح (بیان) کرنا بھی ہم پر(ذمہ) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر اس کی وضاحت بھی ہماری ذمہ داری ہے۔
ابو الاعلی مودودی پھر اس کا مطلب سمجھا دینا بھی ہمارے ذمہ ہے
احمد رضا خان پھر بیشک اس کی باریکیوں کا تم پر ظاہر فرمانا ہمارے ذمہ ہے،
احمد علی پھر بے شک اس کا کھول کر بیان کرنا ہمارے ذمہ ہے
فتح جالندھری پھر اس (کے معانی) کا بیان بھی ہمارے ذمے ہے
طاہر القادری پھر بے شک اس (کے معانی) کا کھول کر بیان کرنا ہمارا ہی ذِمّہ ہے،
علامہ جوادی پھر اس کے بعد اس کی وضاحت کرنا بھی ہماری ہی ذمہ داری ہے
ایم جوناگڑھی پھر اس کا واضح کر دینا ہمارے ذمہ ہے
حسین نجفی پھر اس کا واضح کرنا بھی ہمارے ذمہ ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And thereafter verily upon us is is the expounding thereof.
M.M.Pickthall: Then lo! upon Us (resteth) the explanation thereof.
Saheeh International: Then upon Us is its clarification [to you].
Shakir: Again on Us (devolves) the explaining of it.
Yusuf Ali: Nay more, it is for Us to explain it (and make it clear):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کے بارے میں
علمی ایت