اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-20 ایت نمبر

كَلَّا بَلْ تُحِبُّوْنَ الْعَاجِلَةَۙ
آسان اُردو نہیں، تم (لوگ) محبت کرتے ہو جلدی کی (یعنی دنیا کی)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی خبردار (اے کافرو) اصل بات یہ ہے کہ تم فوری طور پر حاصل ہونے والی چیز (یعنی دنیا) سے محبت کرتے ہو۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، اصل بات یہ ہے کہ تم لوگ جلدی حاصل ہونے والی چیز (یعنی دنیا) سے محبت رکھتے ہو
احمد رضا خان کوئی نہیں بلکہ اے کافرو! تم پاؤں تلے کی (دنیاوی فائدے کو) عزیز دوست رکھتے ہو
احمد علی ہر گز نہیں بلکہ تم تو دنیا کو چاہتے ہو
فتح جالندھری مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو
طاہر القادری حقیقت یہ ہے (اے کفّار!) تم جلد ملنے والی (دنیا) کو محبوب رکھتے ہو،
علامہ جوادی نہیں بلکہ تم لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہو
ایم جوناگڑھی نہیں نہیں تم جلدی ملنے والی (دنیا) کی محبت رکھتے ہو
حسین نجفی ہرگز نہیں بلکہ تم جلدی ملنے والی (دنیا) سے محبت کرتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means! Verily ye love the Herein.
M.M.Pickthall: Nay, but ye do love the fleeting Now
Saheeh International: No! But you love the immediate
Shakir: Nay! But you love the present life,
Yusuf Ali: Nay, (ye men!) but ye love the fleeting life,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت
علمی ایت
انسانوں کی فطرت