اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر              The Rising of the Dead-75 سورت القیٰمۃ Ayah No-21 ایت نمبر

وَ تَذَرُوْنَ الْاٰخِرَةَؕ
آسان اُردو اور تم آخرت کو چھوڑ دیتے ہو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور آخرت کو نظر انداز کئیے ہوئے ہو۔
ابو الاعلی مودودی اور آخرت کو چھوڑ دیتے ہو
احمد رضا خان اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو،
احمد علی اور آخرت کو چھوڑتے ہو
فتح جالندھری اور آخرت کو ترک کئے دیتے ہو
طاہر القادری اور تم آخرت کو چھوڑے ہوئے ہو،
علامہ جوادی اور آخرت کو نظر انداز کئے ہوئے ہو
ایم جوناگڑھی اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو
حسین نجفی اور آخرت (دیر سے آنے والی) کو چھوڑتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: And leave the Hereafter.
M.M.Pickthall: And neglect the Hereafter.
Saheeh International: And leave the Hereafter.
Shakir: And neglect the hereafter.
Yusuf Ali: And leave alone the Hereafter.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت