اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                        Qaf-50 سورت ق Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
قٓ١ۚ۫ وَ الْقُرْاٰنِ الْمَجِیْدِۚ
آسان اُردو ق. اعلی شان قرآن کی قسم
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ق، قرآن مجید کی قسم ! (ان کافروں نے پیغمبر کو کسی دلیل کی وجہ سے نہیں جھٹلایا)
ابو الاعلی مودودی ق، قسم ہے قرآن مجید کی
احمد رضا خان عزت والے قرآن کی قسم
احمد علی قۤ۔ اس قرآن کی قسم جو بڑا شان والا ہے
فتح جالندھری قٓ۔ قرآن مجید کی قسم (کہ محمد پیغمبر خدا ہیں)
طاہر القادری ق (حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)، قسم ہے قرآنِ مجید کی،
علامہ جوادی قۤ - قرآن مجید کی قسم
ایم جوناگڑھی ق! بہت بڑی شان والے اس قرآن کی قسم ہے
حسین نجفی ق
=========================================
M.Daryabadi: Qaf: By the Glorious Qur'an (Thou art Allah's Messenger).
M.M.Pickthall: Qaf. I swear by the glorious Quran (that Muhammad is the Apostle of Allah)
Saheeh International: Qaf. By the honored Qur'an...
Shakir: Qaf. I swear by the glorious Quran (that Muhammad is the Apostle of Allah)
Yusuf Ali:
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتداء