Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-19 ایت نمبر
| فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖ١ۙ فَیَقُوْلُ هَآؤُمُ اقْرَءُوْا كِتٰبِیَهْۚ |
| آسان اُردو | توپھر جس کو اُس (کے اعمال نامے) کی کتاب اُس کے دائیں ہاتھ سے دی جائے گی، پھروہ کہے گا: لو، میری کتاب پڑھ لو |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر جس کسی کو اس کا اعمال نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ وہ کہے گا کہ : لوگو ! لو یہ میرا اعمال نامہ پڑھو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُس وقت جس کا نامہ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا "لو دیکھو، پڑھو میرا نامہ اعمال |
| احمد رضا خان | تو وہ جو اپنا نامہٴ اعمال دہنے ہاتھ میں دیا جائے گا کہے گا لو میرے نامہٴ اعمال پڑھو، |
| احمد علی | جس کو اس کا اعمال نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا سو وہ کہے گا لو میرا اعمال نامہ پڑھو |
| فتح جالندھری | تو جس کا (اعمال) نامہ اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ (دوسروں سے) کہے گا کہ لیجیئے میرا نامہ (اعمال) پڑھیئے |
| طاہر القادری | سو وہ شخص جس کا نامۂ اَعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ (خوشی سے) کہے گا: آؤ میرا نامۂ اَعمال پڑھ لو، |
| علامہ جوادی | پھر جس کو نامئہ اعمال داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ سب سے کہے گا کہ ذرا میرا نامئہ اعمال تو پڑھو |
| ایم جوناگڑھی | سو جسے اس کا نامہٴ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وه کہنے لگے گا کہ لو میرا نامہٴ اعمال پڑھو |
| حسین نجفی | پس جس کا نامۂ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا آؤ پڑھو میرانامۂ اعمال۔ |
| M.Daryabadi: | Then as to him who will be vouchsafed his book in his right hand, he shall say: here! read my book! |
| M.M.Pickthall: | Then, as for him who is given his record in his right hand, he will say: Take, read my book! |
| Saheeh International: | So as for he who is given his record in his right hand, he will say, "Here, read my record! |
| Shakir: | Then as for him who is given his book in his right hand, he will say: Lo! read my book: = |
| Yusuf Ali: | Then he that will be given his Record in his right hand will say: "Ah here! Read ye my Record! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں