اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-18 ایت نمبر

یَوْمَئِذٍ تُعْرَضُوْنَ لَا تَخْفٰى مِنْكُمْ خَافِیَةٌ
آسان اُردو اُس دن تم سامنے آ جاؤ گے؛ تم سے (یعنی تمہاری) کوئی خفیہ(چیز) چھپائی نہیں جائے گی
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس دن تمہاری پیشی اسی طرح ہوگی کہ تمہاری کوئی چھپی ہوئی چیز چھپی نہیں رہے گی۔
ابو الاعلی مودودی وہ دن ہوگا جب تم لوگ پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی راز بھی چھپا نہ رہ جائے گا
احمد رضا خان اس دن تم سب پیش ہو گے کہ تم میں کوئی چھپنے والی جان چھپ نہ سکے گی،
احمد علی اس دن تم پیش کیے جاؤ گے تمہارا کوئی راز مخفی نہ رہے گا
فتح جالندھری اس روز تم (سب لوگوں کے سامنے) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی
طاہر القادری اُس دن تم (حساب کے لئے) پیش کیے جاؤ گے، تمہاری کوئی پوشیدہ بات چھپی نہ رہے گی،
علامہ جوادی اس دن تم کو منظر عام پر لایا جائے گا اور تمہاری کوئی بات پوشیدہ نہ رہے گی
ایم جوناگڑھی اس دن تم سب سامنے پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیده نہ رہے گا
حسین نجفی اس دن تم (اپنے پروردگار کی بارگاہ میں) پیش کئے جاؤ گے اور تمہاری کوئی بات پوشیدہ نہ رہے گی۔
=========================================
M.Daryabadi: The Day whereon ye shall be mustered nothing hidden by you shall be hidden.
M.M.Pickthall: On that day ye will be exposed; not a secret of you will be hidden.
Saheeh International: That Day, you will be exhibited [for judgement]; not hidden among you is anything concealed.
Shakir: On that day you shall be exposed to view-- no secret of yours shall remain hidden.
Yusuf Ali: That Day shall ye be brought to Judgment: not an act of yours that ye hide will be hidden.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں