Chapter No 29-پارہ نمبر    ‹                    The Reality-69 سورت الحاقۃ ›Ayah No-20 ایت نمبر
| اِنِّیْ ظَنَنْتُ اَنِّیْ مُلٰقٍ حِسَابِیَهْۚ |
| آسان اُردو | واقعی میں جانتا تھا کہ مجھے اپنا حساب کتاب ملنا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | میں پہلے ہی سمجھتا تھا کہ مجھے اپنے حساب کا سامنا کرنا ہوگا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا ہے" |
| احمد رضا خان | مجھے یقین تھا کہ میں اپنے حساب کو پہنچوں گا |
| احمد علی | بے شک میں سمجھتا تھا کہ میں اپنا حساب دیکھوں گا |
| فتح جالندھری | مجھے یقین تھا کہ مجھ کو میرا حساب (کتاب) ضرور ملے گا |
| طاہر القادری | میں تو یقین رکھتا تھا کہ میں اپنے حساب کو (آسان) پانے والا ہوں، |
| علامہ جوادی | مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ میرا حساب مجھے ملنے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | مجھے تو کامل یقین تھا کہ مجھے اپنا حساب ملنا ہے |
| حسین نجفی | میں سمجھتا تھا کہ میں اپنے حساب کتاب سے دو چار ہو نے والا ہوں۔ |
| M.Daryabadi: | Verily I was sure that I should be a meeter of my reckoning. |
| M.M.Pickthall: | Surely I knew that I should have to meet my reckoning. |
| Saheeh International: | Indeed, I was certain that I would be meeting my account." |
| Shakir: | Surely I knew that I shall meet my account. |
| Yusuf Ali: | "I did really understand that my Account would (One Day) reach me!" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
دائیں ہاتھ میں جن کو کتاب دی گئی