اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر                       The Reality-69 سورت الحاقۃ Ayah No-21 ایت نمبر

فَهُوَ فِیْ عِیْشَةٍ رَّاضِیَةٍۙ
آسان اُردو پھر وہ ایک عیش کی حالت میں ہو گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ وہ من پسند عیش میں ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی پس وہ دل پسند عیش میں ہوگا
احمد رضا خان تو وہ من مانتے چین میں ہے،
احمد علی سووہ دل پسند عیش میں ہو گا
فتح جالندھری پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا
طاہر القادری سو وہ پسندیدہ زندگی بسر کرے گا،
علامہ جوادی پھر وہ پسندیدہ زندگی میں ہوگا
ایم جوناگڑھی پس وه ایک دل پسند زندگی میں ہوگا
حسین نجفی وہ ایک پسندیدہ زندگی میں ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: Then he shall be in a life well-pleasing -
M.M.Pickthall: Then he will be in blissful state
Saheeh International: So he will be in a pleasant life -
Shakir: So he shall be in a life of pleasure,
Yusuf Ali: And he will be in a life of Bliss,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قیامت کے بارے میں
دائیں ہاتھ میں جن کو کتاب دی گئی