Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Sundering-84 سورت الانشقاق ›Ayah No-21 ایت نمبر
| وَ اِذَا قُرِئَ عَلَیْهِمُ الْقُرْاٰنُ لَا یَسْجُدُوْنَؕ |
| آسان اُردو | اور، جب قرآن اُن پر پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدہ نہیں کرتے ہیں؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدہ نہیں کرتے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | اور جب قرآن اِن کے سامنے پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے؟ |
| احمد رضا خان | اور جب قرآن پڑھا جائے سجدہ نہیں کرتے السجدة ۔۱۳ |
| احمد علی | اور جب ان پر قرآن پڑھا جائے تو سجدہ نہیں کرتے |
| فتح جالندھری | اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے |
| طاہر القادری | اور جب ان پر قرآن پڑھا جاتا ہے تو (اللہ کے حضور) سجدہ ریز نہیں ہوتے، |
| علامہ جوادی | اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجده نہیں کرتے |
| حسین نجفی | اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تویہ سجدہ نہیں کرتے؟ |
| M.Daryabadi: | And that, when the Qur'an is read Unto them, they prostrate not them-selves! |
| M.M.Pickthall: | And, when the Quran is recited unto them, worship not (Allah)? |
| Saheeh International: | And when the Qur'an is recited to them, they do not prostrate [to Allah]? |
| Shakir: | And when the Quran is recited to them they do not make obeisance? |
| Yusuf Ali: | And when the Qur'an is read to them, they fall not prostrate, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے