اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-22 ایت نمبر

بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا یُكَذِّبُوْنَ٘ۖ
آسان اُردو نہیں، جو کفر کرتے ہیں وہ جھٹلاتے ہیں؛
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بلکہ یہ کافر لوگ حق کو جھٹلاتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی بلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں
احمد رضا خان بلکہ کافر جھٹلا رہے ہیں
احمد علی بلکہ جو لوگ منکر ہیں جھٹلاتے ہیں
فتح جالندھری بلکہ کافر جھٹلاتے ہیں
طاہر القادری بلکہ کافر لوگ (اسے مزید) جھٹلا رہے ہیں،
علامہ جوادی بلکہ کفاّر تو تکذیب بھی کرتے ہیں
ایم جوناگڑھی بلکہ جنہوں نے کفر کیا وه جھٹلا رہے ہیں
حسین نجفی بلکہ کافر لوگ تو الٹا (اسے) جھٹلاتے ہیں۔
=========================================
M.Daryabadi: Yea those who disbelieve belie.
M.M.Pickthall: Nay, but those who disbelieve will deny;
Saheeh International: But those who have disbelieved deny,
Shakir: Nay! those who disbelieve give the lie to the truth.
Yusuf Ali: But on the contrary the Unbelievers reject (it).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے