Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Sundering-84 سورت الانشقاق ›Ayah No-23 ایت نمبر
| وَ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یُوْعُوْنَ٘ۖ |
| آسان اُردو | اور اللہ اُس سے باخبر ہے جو وہ چھپا تے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور جو کچھ یہ جمع کر رہے ہیں، اللہ کو خوب معلوم ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | حالانکہ جو کچھ یہ (اپنے نامہ اعمال میں) جمع کر رہے ہیں اللہ اُسے خوب جانتا ہے |
| احمد رضا خان | اور اللہ خوب جانتا ہے جو اپنے جی میں رکھتے ہیں |
| احمد علی | اور الله خوب جانتا ہے وہ جو (دل میں) محفوظ رکھتے ہیں |
| فتح جالندھری | اور خدا ان باتوں کو جو یہ اپنے دلوں میں چھپاتے ہیں خوب جانتا ہے |
| طاہر القادری | اور اللہ (کفر و عداوت کے اس سامان کو) خوب جانتا ہے جو وہ جمع کر رہے ہیں، |
| علامہ جوادی | اور اللہ خوب جانتا ہے جو یہ اپنے دلوں میں چھپائے ہوئے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | اور اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے جو کچھ یہ دلوں میں رکھتے ہیں |
| حسین نجفی | اور اللہ بہتر جانتا ہے جو کچھ وہ (اپنے دلوں میں) جمع کر رہے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Whereas Allah knoweth best that which they cherish. |
| M.M.Pickthall: | And Allah knoweth best what they are hiding. |
| Saheeh International: | And Allah is most knowing of what they keep within themselves. |
| Shakir: | And Allah knows best what they hide, |
| Yusuf Ali: | But Allah has full knowledge of what they secrete (in their breasts) |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے