اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-20 ایت نمبر

فَمَا لَهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَۙ
آسان اُردو پھر، اُن (لوگوں) کو کیا ہے، وہ ایمان نہیں لاتے ہیں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پھر ان لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ ایمان نہیں لاتے ؟
ابو الاعلی مودودی پھر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے
احمد رضا خان تو کیا ہوا انہیں ایمان نہیں لاتے
احمد علی پھر انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں لاتے
فتح جالندھری تو ان لوگوں کو کیا ہوا ہے کہ ایمان نہیں لاتے
طاہر القادری تو انہیں کیا ہو گیا ہے کہ (قرآنی پیشین گوئی کی صداقت دیکھ کر بھی) ایمان نہیں لاتے،
علامہ جوادی پھر انہیں کیا ہوگیا ہے کہ ایمان نہیں لے آتے ہیں
ایم جوناگڑھی انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں ﻻتے
حسین نجفی تو انہیں کیا ہوگیا ہے کہ ایمان نہیں لاتے؟
=========================================
M.Daryabadi: What aileth them then, that they believe not,
M.M.Pickthall: What aileth them, then, that they believe not
Saheeh International: So what is [the matter] with them [that] they do not believe,
Shakir: But what is the matter with them that they do not believe,
Yusuf Ali: What then is the matter with them, that they believe not?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے