اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-19 ایت نمبر

لَتَرْكَبُنَّ طَبَقًا عَنْ طَبَقٍؕ
آسان اُردو واقعی تم منزل سے منزل چڑھو گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ تم سب ایک منزل سے دوسری منزل کی طرف چڑھتے جاؤ گے۔
ابو الاعلی مودودی تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے
احمد رضا خان ضرور تم منزل بہ منزل چڑھو گے
احمد علی کہ تمہیں ایک منزل سے دوسری منزل پر چڑھنا ہوگا
فتح جالندھری کہ تم درجہ بدرجہ (رتبہٴ اعلیٰ پر) چڑھو گے
طاہر القادری تم یقیناً طبق در طبق ضرور سواری کرتے ہوئے جاؤ گے،
علامہ جوادی کہ تم ایک مصیبت کے بعد دوسری مصیبت میں مبتلا ہوگے
ایم جوناگڑھی یقیناً تم ایک حالت سے دوسری حالت پر پہنچو گے
حسین نجفی تمہیں یونہی (تدریجاً) زینہ بہ زینہ چڑھنا ہے (اور ایک ایک منزل طے کرنی ہے)۔
=========================================
M.Daryabadi: Surely ye shall ride layer upon layer.
M.M.Pickthall: That ye shall journey on from plane to plane.
Saheeh International: [That] you will surely experience state after state.
Shakir: That you shall most certainly enter one state after another.
Yusuf Ali: Ye shall surely travel from stage to stage.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے