Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Sundering-84 سورت الانشقاق ›Ayah No-18 ایت نمبر
| وَ الْقَمَرِ اِذَا اتَّسَقَۙ |
| آسان اُردو | اور چاند کی جب وہ مکمل ہوتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور چاند کی جب وہ بھر کو پورا ہوجائے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور چاند کی جب کہ وہ ماہ کامل ہو جاتا ہے |
| احمد رضا خان | اور چاند کی جب پورا ہو |
| احمد علی | اور چاند کی جب کہ وہ پورا ہوجائے |
| فتح جالندھری | اور چاند کی جب کامل ہو جائے |
| طاہر القادری | اور چاند کی جب وہ پورا دکھائی دیتا ہے، |
| علامہ جوادی | اور چاند کی قسم جب وہ پورا ہوجائے |
| ایم جوناگڑھی | اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے |
| حسین نجفی | اور چاند کی (قَسم کھاتا ہوں) جب وہ پورا ہو جائے۔ |
| M.Daryabadi: | And by the moon when she becometh full. |
| M.M.Pickthall: | And by the moon when she is at the full, |
| Saheeh International: | And [by] the moon when it becomes full |
| Shakir: | And the moon when it grows full, |
| Yusuf Ali: | And the Moon in her fullness: |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت