اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-17 ایت نمبر

وَ الَّیْلِ وَ مَا وَسَقَۙ
آسان اُردو اور رات کی اور جو کچھ وہ اکھٹا کر لیتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور رات کی اور ان تمام چیزوں کی جنہیں وہ سمیٹ لے۔
ابو الاعلی مودودی اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے
احمد رضا خان اور رات کی اور جو چیزیں اس میں جمع ہوتی ہیں
احمد علی اور رات کی اور جو کچھ اس نے سمیٹا
فتح جالندھری اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی
طاہر القادری اور رات کی اور ان چیزوں کی جنہیں وہ (اپنے دامن میں) سمیٹ لیتی ہے،
علامہ جوادی اور رات اورجن چیزوں کو وہ ڈھانک لیتی ہے ان کی قسم
ایم جوناگڑھی اور اس کی جمع کرده چیزوں کی قسم
حسین نجفی اور رات کی اور ان چیزوں کی (قَسم کھاتا ہوں) جن کو وہ (رات) سمیٹ لیتی ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And by the night and that which it driveth together,
M.M.Pickthall: And by the night and all that it enshroudeth,
Saheeh International: And [by] the night and what it envelops
Shakir: And the night and that which it drives on,
Yusuf Ali: The Night and its Homing;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت