اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-16 ایت نمبر

فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالشَّفَقِۙ
آسان اُردو پھر نہیں، مجھے شام کی سرخی (شفق) کی قسم
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب میں قسم کھاتا ہوں شفق کی۔
ابو الاعلی مودودی پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں شفق کی
احمد رضا خان تو مجھے قسم ہے شام کے اجالے کی
احمد علی پس شام کی سرخی کی قسم ہے
فتح جالندھری ہمیں شام کی سرخی کی قسم
طاہر القادری سو مجھے قَسم ہے شفق (یعنی شام کی سرخی یا اس کے بعد کے اُجالے) کی،
علامہ جوادی میں شفق کی قسم کھا کر کہتا ہوں
ایم جوناگڑھی مجھے شفق کی قسم! اور رات کی!
حسین نجفی پس نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں شفق کی۔
=========================================
M.Daryabadi: I swear by the afterglow of sunset,
M.M.Pickthall: Oh, I swear by the afterglow of sunset,
Saheeh International: So I swear by the twilight glow
Shakir: But nay! I swear by the sunset redness,
Yusuf Ali: So I do call to witness the ruddy glow of Sunset;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

منفرد ایت