Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Sundering-84 سورت الانشقاق ›Ayah No-15 ایت نمبر
| بَلٰۤى١ۛۚ اِنَّ رَبَّهٗ كَانَ بِهٖ بَصِیْرًاؕ |
| آسان اُردو | نہیں! بے شک! اُس کا رب اُس کو بہت زیادہ دیکھا کرتا تھا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | بھلا کیوں نہیں ؟ اس کا پروردگار اسے یقینی طور پر دیکھ رہا تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پلٹنا کیسے نہ تھا، اُس کا رب اُس کے کرتوت دیکھ رہا تھا |
| احمد رضا خان | ہاں کیوں نہیں بیشک اس کا رب اسے دیکھ رہا ہے، |
| احمد علی | کیوں نہیں بے شک اس کا رب تو اس کو دیکھ رہا تھا |
| فتح جالندھری | ہاں ہاں۔ اس کا پروردگار اس کو دیکھ رہا تھا |
| طاہر القادری | کیوں نہیں! بیشک اس کا رب اس کو خوب دیکھنے والا ہے، |
| علامہ جوادی | ہاں اس کا پروردگار خوب دیکھنے والا ہے |
| ایم جوناگڑھی | کیوں نہیں، حاﻻنکہ اس کا رب اسے بخوبی دیکھ رہا تھا |
| حسین نجفی | کیوں نہیں! بےشک اس کا پروردگار اسے خوب دیکھ رہا تھا۔ |
| M.Daryabadi: | Yea! his Lord had ever been beholding him. |
| M.M.Pickthall: | Nay, but lo! his Lord is ever looking on him! |
| Saheeh International: | But yes! Indeed, his Lord was ever of him, Seeing. |
| Shakir: | Yea! surely his Lord does ever see him. |
| Yusuf Ali: | Nay, nay! for his Lord was (ever) watchful of him! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے