Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Sundering-84 سورت الانشقاق ›Ayah No-14 ایت نمبر
| اِنَّهٗ ظَنَّ اَنْ لَّنْ یَّحُوْرَۚۛ |
| آسان اُردو | بے شک وہ خیال کرتا تھا کہ کبھی بھی (اللہ کی طرف) واپس نہیں ہو گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اس نے یہ سمجھ رکھا تھا کہ وہ کبھی پلٹ کر (اللہ کے سامنے) نہیں جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اُس نے سمجھا تھا کہ اسے کبھی پلٹنا نہیں ہے |
| احمد رضا خان | وہ سمجھا کہ اسے پھرنا نہیں |
| احمد علی | بے شک اس نے سمجھ لیا تھا کہ ہر گز نہ لوٹ کر جائے گا |
| فتح جالندھری | اور خیال کرتا تھا کہ (خدا کی طرف) پھر کر نہ جائے گا |
| طاہر القادری | بیشک اس نے یہ گمان کر لیا تھا کہ وہ حساب کے لئے (اللہ کے پاس) ہرگز لوٹ کر نہ جائے گا، |
| علامہ جوادی | اور اس کا خیال تھا کہ پلٹ کر خدا کی طرف نہیں جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | اس کا خیال تھا کہ اللہ کی طرف لوٹ کر ہی نہ جائے گا |
| حسین نجفی | اس کا خیال تھا کہ وہ کبھی (اپنے خدا کے پاس) لوٹ کر نہیں جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | Verily he imagined that he would not be back. |
| M.M.Pickthall: | He verily deemed that he would never return (unto Allah). |
| Saheeh International: | Indeed, he had thought he would never return [to Allah]. |
| Shakir: | Surely he thought that he would never return. |
| Yusuf Ali: | Truly, did he think that he would not have to return (to Us)! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے