اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-13 ایت نمبر

اِنَّهٗ كَانَ فِیْۤ اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ
آسان اُردو بے شک! وہ (دنیاوی زندگی میں) اپنے گھر والوں میں بہت خوش و خرم تھا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی پہلے وہ اپنے گھر والوں کے درمیان بہت خوش رہتا تھا۔
ابو الاعلی مودودی وہ اپنے گھر والوں میں مگن تھا
احمد رضا خان بیشک وہ اپنے گھر میں خوش تھا
احمد علی بے شک وہ اپنے اہل و عیال میں بڑا خوش و خرم تھا
فتح جالندھری یہ اپنے اہل (و عیال) میں مست رہتا تھا
طاہر القادری بیشک وہ (دنیا میں) اپنے اہلِ خانہ میں خوش و خرم رہتا تھا،
علامہ جوادی یہ پہلے اپنے اہل و عیال میں بہت خوش تھا
ایم جوناگڑھی یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا
حسین نجفی یہ شخص (دنیا میں) اپنے لوگوں میں خوش خوش رہتا تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily he was among his people joyous.
M.M.Pickthall: He verily lived joyous with his folk,
Saheeh International: Indeed, he had [once] been among his people in happiness;
Shakir: Surely he was (erstwhile) joyful among his followers.
Yusuf Ali: Truly, did he go about among his people, rejoicing!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے