اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-12 ایت نمبر

وَّ یَصْلٰى سَعِیْرًاؕ
آسان اُردو اور وہ آگ کے شعلوں میں بھونا جائے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا۔
ابو الاعلی مودودی اور بھڑکتی ہوئی آگ میں جا پڑے گا
احمد رضا خان اور بھڑکتی ا ٓ گ میں جائے گا،
احمد علی اور دوزخ میں داخل ہوگا
فتح جالندھری اور وہ دوزخ میں داخل ہو گا
طاہر القادری اور وہ دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا،
علامہ جوادی اور جہنمّ کی آگ میں داخل ہوگا
ایم جوناگڑھی اور بھڑکتی ہوئی جہنم میں داخل ہوگا
حسین نجفی اور (دوزخ کی) بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: And he shall roast into a Blaze.
M.M.Pickthall: And be thrown to scorching fire.
Saheeh International: And [enter to] burn in a Blaze.
Shakir: And enter into burning fire.
Yusuf Ali: And he will enter a Blazing Fire.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے