اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-11 ایت نمبر

فَسَوْفَ یَدْعُوْا ثُبُوْرًاۙ
آسان اُردو پس وہ واقعی تباہی کو پکارے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ موت کو پکارے گا
ابو الاعلی مودودی تو وہ موت کو پکارے گا
احمد رضا خان وہ عنقریب موت مانگے گا
احمد علی تو وہ موت کو پکارے گا
فتح جالندھری وہ موت کو پکارے گا
طاہر القادری تو وہ عنقریب موت کو پکارے گا،
علامہ جوادی وہ عنقریب موت کی دعا کرے گا
ایم جوناگڑھی تو وه موت کو بلانے لگے گا
حسین نجفی تو وہ موت (اور تباہی) کو پکارے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: He shall presently call for death,
M.M.Pickthall: He surely will invoke destruction
Saheeh International: He will cry out for destruction
Shakir: He shall call for perdition,
Yusuf Ali: Soon will he cry for perdition,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے