اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-10 ایت نمبر

وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ وَرَآءَ ظَهْرِهٖۙ
آسان اُردو پھر جس کو دی گئی اُس کی کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے کر کے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی لیکن وہ شخص جس کو اس کا اعمال نامہ اس کی پشت کے پیچھے سے دیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی رہا وہ شخص جس کا نامہ اعمال اُس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا
احمد رضا خان اور وہ جس کا نامہٴ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے
احمد علی اور لیکن جس کو نامہٴ اعمال پیٹھ پیچھے سے دیا گیا
فتح جالندھری اور جس کا نامہٴ (اعمال) اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا
طاہر القادری اور البتہ وہ شخص جس کا نامۂ اعمال اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا،
علامہ جوادی اور جس کو نامہ اعمال پشت کی طرف سے دیا جائے گا
ایم جوناگڑھی ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا
حسین نجفی اور جس کا نامۂ اعمال اس کے پس پشت دیا جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: And as to him who shall be given his book from behind his back-
M.M.Pickthall: But whoso is given his account behind his back,
Saheeh International: But as for he who is given his record behind his back,
Shakir: And as to him who is given his book behind his back,
Yusuf Ali: But he who is given his Record behind his back,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے