Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Sundering-84 سورت الانشقاق ›Ayah No-9 ایت نمبر
| وَّ یَنْقَلِبُ اِلٰۤى اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ |
| آسان اُردو | اور وہ اپنے گھر والوں کی طرف خوش خوش واپس ہو گا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور وہ اپنے گھر والوں کے پاس خوشی مناتا ہوا واپس آئے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا |
| احمد رضا خان | اور اپنے گھر والوں کی طرف شاد شاد پلٹے گا |
| احمد علی | اور وہ اپنے اہل و عیال میں خوش واپس آئے گا |
| فتح جالندھری | اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا |
| طاہر القادری | اور وہ اپنے اہلِ خانہ کی طرف مسرور و شاداں پلٹے گا، |
| علامہ جوادی | اور وہ اپنے اہل کی طرف خوشی خوشی واپس آئے گا |
| ایم جوناگڑھی | اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا |
| حسین نجفی | اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش و خرم لوٹے گا۔ |
| M.Daryabadi: | And he shall return Unto his people joyfully. |
| M.M.Pickthall: | And will return unto his folk in joy. |
| Saheeh International: | And return to his people in happiness. |
| Shakir: | And he shall go back to his people joyful. |
| Yusuf Ali: | And he will turn to his people, rejoicing! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے