اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Sundering-84 سورت الانشقاق Ayah No-8 ایت نمبر

فَسَوْفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَّسِیْرًاۙ
آسان اُردو پھر وہ حساب وصول کر لے گا ایک آسان حساب
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس سے تو آسان حساب لیا جائے گا۔
ابو الاعلی مودودی اُس سے ہلکا حساب لیا جائے گا
احمد رضا خان اس سے عنقریب سہل حساب لیا جائے گا
احمد علی تو اس سے آسانی کے ساتھ حساب لیا جائے گا
فتح جالندھری اس سے حساب آسان لیا جائے گا
طاہر القادری تو عنقریب اس سے آسان سا حساب لیا جائے گا،
علامہ جوادی اس کا حساب آسان ہوگا
ایم جوناگڑھی اس کا حساب تو بڑی آسانی سے لیا جائے گا
حسین نجفی تو اس سے آسان حساب لیا جائے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: His account shall presently be taken by an easy reckoning.
M.M.Pickthall: He truly will receive an easy reckoning
Saheeh International: He will be judged with an easy account
Shakir: He shall be reckoned with by an easy reckoning,
Yusuf Ali: Soon will his account be taken by an easy reckoning,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے