Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Sundering-84 سورت الانشقاق ›Ayah No-7 ایت نمبر
| فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖۙ |
| آسان اُردو | پھر جس کو دی گئی اُس کی کتاب اُس کے داہیں ہاتھ سے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پھر جس شخص کو اس کا اعمال نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پھر جس کا نامہ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا گیا |
| احمد رضا خان | تو وہ وہ اپنا نامہٴ اعمال دہنے ہاتھ میں دیا جائے |
| احمد علی | پھر جس کا اعمال نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دیا گیا |
| فتح جالندھری | تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا |
| طاہر القادری | پس جس شخص کا نامۂ اعمال اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا، |
| علامہ جوادی | پھر جس کو نامہ اعمال داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا |
| ایم جوناگڑھی | تو (اس وقت) جس شخص کے داہنے ہاتھ میں اعمال نامہ دیا جائے گا |
| حسین نجفی | پس جس کا نامۂ اعمال اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ |
| M.Daryabadi: | Then as to him who shall be given his book in his right hand - |
| M.M.Pickthall: | Then whoso is given his account in his right hand |
| Saheeh International: | Then as for he who is given his record in his right hand, |
| Shakir: | Then as to him who is given his book in his right hand, |
| Yusuf Ali: | Then he who is given his Record in his right hand, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے