Chapter No 20-پارہ نمبر    ‹           The Ant-27 سورت النمل ›Ayah No-76 ایت نمبر
| اِنَّ هٰذَا الْقُرْاٰنَ یَقُصُّ عَلٰى بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَكْثَرَ الَّذِیْ هُمْ فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ |
| آسان اُردو | بے شک! یہ قرآن بنی اسرائیل پر بیان کرتا ہے اُس(چیز) کا بہت زیادہ جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | واقعہ یہ ہے کہ یہ قرآن بنو اسرائیل کے سامنے اکثر ان باتوں کی حقیقت واضح کرتا ہے جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ واقعہ ہے کہ یہ قرآن بنی اسرائیل کو اکثر اُن باتوں کی حقیقت بتاتا ہے جن میں وہ اختلاف رکھتے ہیں |
| احمد رضا خان | بیشک یہ قرآن ذکر فرماتا ہے بنی اسرائیل سے اکثر وہ باتیں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں |
| احمد علی | بے شک یہ قرآن بنی اسرائیل پر اکثر ان باتوں کو ظاہر کرتا ہے جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں |
| فتح جالندھری | بےشک یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے اکثر باتیں جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں، بیان کر دیتا ہے |
| طاہر القادری | بیشک یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے وہ بیشتر چیزیں بیان کرتا ہے جن میں وہ اختلاف کرتے ہیں، |
| علامہ جوادی | بیشک یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے ان بہت سی باتوں کی حکایت کرتا ہے جن کے بارے میں وہ آپس میں اختلاف کررہے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے ان اکثر چیزوں کا بیان کر رہا ہے جن میں یہ اختلاف کرتے ہیں |
| حسین نجفی | بےشک یہ قرآن بنی اسرائیل کے سامنے اکثر وہ باتیں بیان کرتا ہے جن میں وہ اختلاف کیا کرتے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Verily this Qur'an recounteth with truth unto the Children of Isra'il much of that wherein they differ. |
| M.M.Pickthall: | Lo! this Qur'an narrateth unto the Children of Israel most of that concerning which they differ. |
| Saheeh International: | Indeed, this Qur'an relates to the Children of Israel most of that over which they disagree. |
| Shakir: | Surely this Quran declares to the children of Israel most of what they differ in. |
| Yusuf Ali: | Verily this Qur'an doth explain to the Children of Israel most of the matters in which they disagree. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت