Chapter No 20-پارہ نمبر    ‹           The Ant-27 سورت النمل ›Ayah No-77 ایت نمبر
| وَ اِنَّهٗ لَهُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ |
| آسان اُردو | اور بے شک! مومنین کے لیے یہ (قرآن) توواقعی ہدایت اور رحمت ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور یقینا یہ ایمان لانے والوں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور یہ ہدایت اور رحمت ہے ایمان لانے والوں کے لیے |
| احمد رضا خان | اور بیشک وہ ہدایت اور رحمت ہے مسلمانوں کے لیے، |
| احمد علی | اور بے شک وہ ایمانداروں کے لیے ہدایت اور رحمت ہے |
| فتح جالندھری | اور بےشک یہ مومنوں کے لئے ہدایات اور رحمت ہے |
| طاہر القادری | اور بیشک یہ ہدایت ہے اور مومنوں کے لئے رحمت ہے، |
| علامہ جوادی | اور یہ قرآن صاحبان هایمان کے لئے ہدایت اور رحمت ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور یہ قرآن ایمان والوں کے لیے یقیناً ہدایت اور رحمت ہے |
| حسین نجفی | اور بلاشبہ وہ (قرآن) مؤمنین کیلئے سراپا ہدایت اور رحمت ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And verily it is a guidance and a mercy unto the believers. |
| M.M.Pickthall: | And lo! it is a guidance and a mercy for believers. |
| Saheeh International: | And indeed, it is guidance and mercy for the believers. |
| Shakir: | And most surely it is a guidance and a mercy for the believers. |
| Yusuf Ali: | And it certainly is a Guide and a Mercy to those who believe. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے