اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر                      Sad-38 سورت ص Ayah No-1 ایت نمبر


بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اللہ کے نام سے جو رحمان (اور) رحیم ہے
صٓ وَ الْقُرْاٰنِ ذِی الذِّكْرِؕ
آسان اُردو ص، قسم ہے قرآن کی بہت زیادہ نصیحت والا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی ص۔ قسم ہے نصیحت بھرے قرآن کی۔
ابو الاعلی مودودی ص، قسم ہے نصیحت بھرے قرآن کی
احمد رضا خان اس نامور قرآن کی قسم
احمد علی قرآن کی قسم ہے جو سراسر نصیحت ہے
فتح جالندھری ص۔ قسم ہے اس قرآن کی جو نصیحت دینے والا ہے (کہ تم حق پر ہو)
طاہر القادری ص (حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)، ذکر والے قرآن کی قسم،
علامہ جوادی ص ۤ نصیحت والے قرآن کی قسم
ایم جوناگڑھی ص! اس نصیحت والے قرآن کی قسم
حسین نجفی ص! قَسم ہے نصیحت والے قرآن کی۔
=========================================
M.Daryabadi: Sad. By the Qur'an full of admonition.
M.M.Pickthall: Sad. By the renowned Qur'an,
Saheeh International: Sad. By the Qur'an containing reminder...
Shakir: Suad, I swear by the Quran, full of admonition.
Yusuf Ali: Sad: By the Qur'an, Full of Admonition: (This is the Truth).
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

سورت کی ابتداء
قران کا دوسرا نام ذکر