Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Clot-96 سورت العلق ›Ayah No-3 ایت نمبر
| اِقْرَاْ وَ رَبُّكَ الْاَكْرَمُۙ |
| آسان اُردو | پڑھ:اور آپﷺ کا رب بہت ہی عزت والا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | پڑھو، اور تمہارا پروردگار سب سے زیادہ کرم والا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پڑھو، اور تمہارا رب بڑا کریم ہے |
| احمد رضا خان | اور تمہارا رب ہی سب سے بڑا کریم، |
| احمد علی | پڑھیئے اور آپ کا رب سب سے بڑھ کر کرم والا ہے |
| فتح جالندھری | پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے |
| طاہر القادری | پڑھیئے اور آپ کا رب بڑا ہی کریم ہے، |
| علامہ جوادی | پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے |
| ایم جوناگڑھی | تو پڑھتا ره تیرا رب بڑے کرم واﻻ ہے |
| حسین نجفی | پڑھئیے! اور آپ کا پروردگار بڑا کریم ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Recite thou: And thy Lord is the Most Bounteous, |
| M.M.Pickthall: | Read: And thy Lord is the Most Bounteous, |
| Saheeh International: | Recite, and your Lord is the most Generous - |
| Shakir: | Read and your Lord is Most Honorable, |
| Yusuf Ali: | Proclaim! And thy Lord is Most Bountiful,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
محکم ایت