اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Clot-96 سورت العلق Ayah No-4 ایت نمبر

الَّذِیْ عَلَّمَ بِالْقَلَمِۙ
آسان اُردو جو قلم سے سکھاتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جس نے قلم سے تعلیم دی۔
ابو الاعلی مودودی جس نے قلم کے ذریعہ سے علم سکھایا
احمد رضا خان جس نے قلم سے لکھنا سکھایا
احمد علی جس نے قلم سے سکھایا
فتح جالندھری جس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایا
طاہر القادری جس نے قلم کے ذریعے (لکھنے پڑھنے کا) علم سکھایا،
علامہ جوادی جس نے قلم کے ذریعے تعلیم دی ہے
ایم جوناگڑھی جس نے قلم کے ذریعے (علم) سکھایا
حسین نجفی جس نے قَلم کے ذریعہ سے علم سکھایا۔
=========================================
M.Daryabadi: Who hath taught mankind by the pen -
M.M.Pickthall: Who teacheth by the pen,
Saheeh International: Who taught by the pen -
Shakir: Who taught (to write) with the pen
Yusuf Ali: He Who taught (the use of) the pen,-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
یعنی قلم سے علم دیتا ہے