اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Clot-96 سورت العلق Ayah No-5 ایت نمبر

عَلَّمَ الْاِنْسَانَ مَا لَمْ یَعْلَمْؕ
آسان اُردو وہ(یعنی رب) انسان کو سکھاتا ہے جو وہ(یعنی انسان) ہرگزنہیں جانتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی انسان کو اس بات کی تعلیم دی جو وہ نہیں جانتا تھا۔
ابو الاعلی مودودی انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا
احمد رضا خان آدمی کو سکھایا جو نہ جانتا تھا
احمد علی انسان کو سکھایا جو وہ نہ جانتا تھا
فتح جالندھری اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
طاہر القادری جس نے انسان کو (اس کے علاوہ بھی) وہ (کچھ) سکھا دیا جو وہ نہیں جانتا تھا۔ (یا- جس نے (سب سے بلند رتبہ) انسان (محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو (بغیر ذریعۂ قلم کے) وہ سارا علم عطا فرما دیا جو وہ پہلے نہ جانتے تھے،
علامہ جوادی اور انسان کو وہ سب کچھ بتادیا ہے جو اسے نہیں معلوم تھا
ایم جوناگڑھی جس نے انسان کو وه سکھایا جسے وه نہیں جانتا تھا
حسین نجفی اور انسان کو وہ کچھ پڑھایا جو وہ نہیں جانتا تھا۔
=========================================
M.Daryabadi: Hath taught man that which he knew not.
M.M.Pickthall: Teacheth man that which be knew not.
Saheeh International: Taught man that which he knew not.
Shakir: Taught man what he knew not.
Yusuf Ali: Taught man that which he knew not.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے