اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Clot-96 سورت العلق Ayah No-6 ایت نمبر

كَلَّاۤ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَیَطْغٰۤىۙ
آسان اُردو نہیں، بےشک انسان واقعی باغی(سرکش) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی حقیقت یہ ہے کہ انسان کھلی سرکشی کر رہا ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہرگز نہیں، انسان سرکشی کرتا ہے
احمد رضا خان ہاں ہاں بیشک آدمی سرکشی کرتا ہے،
احمد علی ہرگز نہیں بے شک آدمی سرکش ہو جاتا ہے
فتح جالندھری مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے
طاہر القادری (مگر) حقیقت یہ ہے کہ (نافرمان) انسان سر کشی کرتا ہے،
علامہ جوادی بے شک انسان سرکشی کرتا ہے
ایم جوناگڑھی ہرگز نہیں! انسان (اس وقت) سرکشی کرنے لگتا ہے۔
حسین نجفی ہرگز نہیں! انسان (اس وقت) سرکشی کرنے لگتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: By no means: Verily man exorbitateth.
M.M.Pickthall: Nay, but verily man is rebellious
Saheeh International: No! [But] indeed, man transgresses
Shakir: Nay! man is most surely inordinate,
Yusuf Ali: Nay, but man doth transgress all bounds,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
علمی ایت
انسان کی فطرت بیان کی گی ہے