Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Clot-96 سورت العلق ›Ayah No-7 ایت نمبر
| اَنْ رَّاٰهُ اسْتَغْنٰىؕ |
| آسان اُردو | کہ وہ اپنے آپ کو خود مختار(بے محتاج) دیکھتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیونکہ اس نے اپنے آپ کو بےنیاز سمجھ لیا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اِس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے |
| احمد رضا خان | اس پر کہ اپنے آپ کو غنی سمجھ لیا |
| احمد علی | جب کہ اپنے آپ کو غنی پاتا ہے |
| فتح جالندھری | جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے |
| طاہر القادری | اس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو (دنیا میں ظاہراً) بے نیاز دیکھتا ہے، |
| علامہ جوادی | کہ اپنے کو بے نیاز خیال کرتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اس لئے کہ وه اپنے آپ کو بے پروا (یا تونگر) سمجھتا ہے |
| حسین نجفی | جب وہ سمجھتا ہے کہ وہ (غنی) بےنیاز ہے۔ |
| M.Daryabadi: | As he bethinkest himself selfsufficient. |
| M.M.Pickthall: | That he thinketh himself independent! |
| Saheeh International: | Because he sees himself self-sufficient. |
| Shakir: | Because he sees himself free from want. |
| Yusuf Ali: | In that he looketh upon himself as self-sufficient. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے