Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Clot-96 سورت العلق ›Ayah No-8 ایت نمبر
| اِنَّ اِلٰى رَبِّكَ الرُّجْعٰىؕ |
| آسان اُردو | بےشک! آپﷺ کے رب کی طرف ہی واپسی ہے۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | سچ تو یہ ہے کہ تمہارے پروردگار ہی کی طرف سب کو لوٹنا ہے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پلٹنا یقیناً تیرے رب ہی کی طرف ہے |
| احمد رضا خان | بیشک تمہارے رب ہی کی طرف پھرنا ہے |
| احمد علی | بے شک آپ کے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |
| فتح جالندھری | کچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے |
| طاہر القادری | بیشک (ہر انسان کو) آپ کے رب ہی کی طرف لوٹنا ہے، |
| علامہ جوادی | بے شک آپ کے رب کی طرف واپسی ہے |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً لوٹنا تیرے رب کی طرف ہے |
| حسین نجفی | بےشک آپ(ص) کے پروردگار کی طرف ہی (سب کی) بازگشت ہے۔ |
| M.Daryabadi: | Verily Unto thy Lord is the return. |
| M.M.Pickthall: | Lo! unto thy Lord is the return. |
| Saheeh International: | Indeed, to your Lord is the return. |
| Shakir: | Surely to your Lord is the return. |
| Yusuf Ali: | Verily, to thy Lord is the return (of all). |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے