اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Clot-96 سورت العلق Ayah No-9 ایت نمبر

اَرَءَیْتَ الَّذِیْ یَنْهٰىۙ
آسان اُردو کیا آپﷺ نے اُس (شخص) کو دیکھا جو منع کرتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بھلا تم نے اس شخص کو بھی دیکھا جو ایک بندے کو منع کرتا ہے
ابو الاعلی مودودی تم نے دیکھا اُس شخص کو
احمد رضا خان بھلا دیکھو تو جو منع کرتا ہے،
احمد علی کیا آپ نے اس کو دیکھا جو منع کرتا ہے
فتح جالندھری بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے
طاہر القادری کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہے،
علامہ جوادی کیا تم نے اس شخص کو دیکھا ہے جو منع کرتا ہے
ایم جوناگڑھی (بھلا) اسے بھی تو نے دیکھا جو بندے کو روکتا ہے
حسین نجفی کیا آپ(ص) نے اس شخص کو دیکھا ہے جو منع کرتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Bethinkest thou him who forbiddeth,
M.M.Pickthall: Hast thou seen him who dissuadeth
Saheeh International: Have you seen the one who forbids
Shakir: Have you seen him who forbids
Yusuf Ali: Seest thou one who forbids-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے