Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Clot-96 سورت العلق ›Ayah No-10 ایت نمبر
| عَبْدًا اِذَا صَلّٰىؕ |
| آسان اُردو | ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھتا ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | جب وہ نماز پڑھتا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | جو ایک بندے کو منع کرتا ہے جبکہ وہ نماز پڑھتا ہو؟ |
| احمد رضا خان | بندے کو جب وہ نماز پڑھے |
| احمد علی | ایک بندے کو جب کہ وہ نماز پڑھتا ہے |
| فتح جالندھری | (یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہے |
| طاہر القادری | (اﷲ کے) بندے کو جب وہ نماز پڑھتا ہے۔ (یا:- (اللہ کے محبوب و برگزیدہ) بندے (محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جب وہ نماز پڑھتے ہیں)، |
| علامہ جوادی | بندئہ خدا کو جب وہ نماز پڑھتا ہے |
| ایم جوناگڑھی | جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہے |
| حسین نجفی | ایک بندہ (خاص) کو جب وہ نماز پڑھتا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | A bondman of Ours when he prayeth |
| M.M.Pickthall: | A slave when he prayeth? |
| Saheeh International: | A servant when he prays? |
| Shakir: | A servant when he prays? |
| Yusuf Ali: | A votary when he (turns) to pray? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے