اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Clot-96 سورت العلق Ayah No-11 ایت نمبر

اَرَءَیْتَ اِنْ كَانَ عَلَى الْهُدٰۤىۙ
آسان اُردو کیا آپﷺ نے دیکھا اگر وہ (اللہ کی) ہدایت پر ہوتا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی بھلا بتلاؤ کہ اگر وہ (نماز پڑھنے والا) ہدایت پر ہو۔
ابو الاعلی مودودی تمہارا کیا خیال ہے اگر (وہ بندہ) راہ راست پر ہو
احمد رضا خان بھلا دیکھو تو اگر وہ ہدایت پر ہوتا،
احمد علی بھلا دیکھو تو سہی اگر وہ راہ پر ہوتا
فتح جالندھری بھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہو
طاہر القادری بھلا دیکھئے تو اگر وہ ہدایت پر ہوتا،
علامہ جوادی کیا تم نے دیکھا کہ اگر وہ بندہ ہدایت پر ہو
ایم جوناگڑھی بھلا بتلا تو اگر وه ہدایت پر ہو
حسین نجفی بھلا دیکھئے تو! اگر وہ (بندۂ خاص) ہدایت پر ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Bethinkest thou, if he is himself guided,
M.M.Pickthall: Hast thou seen if he (relieth) on the guidance (of Allah)
Saheeh International: Have you seen if he is upon guidance
Shakir: Have you considered if he were on the right way,
Yusuf Ali: Seest thou if he is on (the road of) Guidance?-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے