اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Clot-96 سورت العلق Ayah No-12 ایت نمبر

اَوْ اَمَرَ بِالتَّقْوٰىؕ
آسان اُردو یا نیکی کا حکم دیتا؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی یا تقوی کا حکم دیتا ہو (تو کیا اسے روکنا گمراہی نہیں ؟)
ابو الاعلی مودودی یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو؟
احمد رضا خان یا پرہیزگاری بتاتا تو کیا خوب تھا،
احمد علی یا پرہیز گاری سکھاتا
فتح جالندھری یا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)
طاہر القادری یا وہ (لوگوں کو) پرہیزگاری کا حکم دیتا (تو کیا خوب ہوتا)،
علامہ جوادی یا تقویٰ کا حکم دے تو روکنا کیسا ہے
ایم جوناگڑھی یا پرہیز گاری کا حکم دیتا ہو
حسین نجفی یا وہ پرہیزگاری کا حکم دیتا ہے؟
=========================================
M.Daryabadi: Or he commandeth piety?
M.M.Pickthall: Or enjoineth piety?
Saheeh International: Or enjoins righteousness?
Shakir: Or enjoined guarding (against evil)?
Yusuf Ali: Or enjoins Righteousness?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے