Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Clot-96 سورت العلق ›Ayah No-13 ایت نمبر
| اَرَءَیْتَ اِنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰىؕ |
| آسان اُردو | کیا آپﷺ نے دیکھا اگر وہ (اللہ کی ہدایت کو)جھٹلاتا اور پھرتا ہے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | بھلا بتلاؤ کہ اگر وہ (روکنے والا) حق کو جھٹلاتا ہو، اور منہ موڑتا ہو۔ |
| ابو الاعلی مودودی | تمہارا کیا خیال ہے اگر (یہ منع کرنے والا شخص حق کو) جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو؟ |
| احمد رضا خان | بھلا دیکھو تو اگر جھٹلایا اور منہ پھیرا |
| احمد علی | بھلا دیکھو تو سہی اگر اس نے جھٹلایا اور منہ موڑ لیا |
| فتح جالندھری | اور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا) |
| طاہر القادری | اب بتائیے! اگر اس نے (دینِ حق کو) جھٹلایا ہے اور (آپ سے) منہ پھیر لیا ہے (تو اس کا کیا حشر ہوگا)، |
| علامہ جوادی | کیا تم نے دیکھا کہ اگر اس کافر نے جھٹلایا اور منھ پھیر لیا |
| ایم جوناگڑھی | بھلا دیکھو تو اگر یہ جھٹلاتا ہو اور منھ پھیرتا ہو تو |
| حسین نجفی | کیا آپ نے غور کیا ہے کہ اگر یہ شخص (حق کو) جھٹلاتا ہے اور (اس سے) رُوگردانی کرتا ہے توانجام کیا ہوگا؟ |
| M.Daryabadi: | Bethinkest thou, if he belieth and turneth away? |
| M.M.Pickthall: | Hast thou seen if he denieth (Allah's guidance) and is froward? |
| Saheeh International: | Have you seen if he denies and turns away - |
| Shakir: | Have you considered if he gives the lie to the truth and turns (his) back? |
| Yusuf Ali: | Seest thou if he denies (Truth) and turns away? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے