Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Clot-96 سورت العلق ›Ayah No-14 ایت نمبر
| اَلَمْ یَعْلَمْ بِاَنَّ اللّٰهَ یَرٰىؕ |
| آسان اُردو | کیا وہ نہیں جانتا کہ بےشک اللہ دیکھتا ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | کیا اسے یہ معلوم نہیں ہے کہ اللہ دیکھ رہا ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟ |
| احمد رضا خان | تو کیا حال ہوگا کیا نہ جانا کہ اللہ دیکھ رہا ہے |
| احمد علی | تو کیا وہ نہیں جانتا کہ الله دیکھ رہا ہے |
| فتح جالندھری | کیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہے |
| طاہر القادری | کیا وہ نہیں جانتا کہ اﷲ (اس کے سارے کردار کو) دیکھ رہا ہے، |
| علامہ جوادی | تو کیا تمہیں نہیں معلوم کہ اللہ دیکھ رہا ہے |
| ایم جوناگڑھی | کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالیٰ اسے خوب دیکھ رہا ہے |
| حسین نجفی | کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ (سب کچھ) دیکھ رہا ہے؟ |
| M.Daryabadi: | Knoweth he not that Allah beholdeth? |
| M.M.Pickthall: | Is he then unaware that Allah seeth? |
| Saheeh International: | Does he not know that Allah sees? |
| Shakir: | Does he not know that Allah does see? |
| Yusuf Ali: | Knoweth he not that Allah doth see? |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے