Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Clot-96 سورت العلق ›Ayah No-15 ایت نمبر
| كَلَّا لَئِنْ لَّمْ یَنْتَهِ١ۙ۬ لَنَسْفَعًۢا بِالنَّاصِیَةِۙ |
| آسان اُردو | نہیں، اگر وہ باز نہ آیا، تو واقعی ہم اُس کو ماتھے کے بالوں سے پکڑ لیں گے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | خبردار ! اگر وہ باز نہ آیا تو ہم (اسے) پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہرگز نہیں، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اسے کھینچیں گے |
| احمد رضا خان | ہاں ہاں اگر باز نہ آیا تو ضرور ہم پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے |
| احمد علی | ہرگزایسا نہیں چاہیئے اگر وہ باز نہ آیا تو ہم پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے |
| فتح جالندھری | دیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گے |
| طاہر القادری | خبر دار! اگر وہ (گستاخئ رسالت اور دینِ حق کی عداوت سے) باز نہ آیا تو ہم ضرور (اسے) پیشانی کے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹیں گے، |
| علامہ جوادی | یاد رکھو اگر وہ روکنے سے باز نہ آیا تو ہم پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے |
| ایم جوناگڑھی | یقیناً اگر یہ باز نہ رہا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے |
| حسین نجفی | ہرگز نہیں اگر وہ (اس سے) باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر کھینچیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | By no means! If he desist not We shall seize and deal him by the forelock - |
| M.M.Pickthall: | Nay, but if he cease not. We will seize him by the forelock |
| Saheeh International: | No! If he does not desist, We will surely drag him by the forelock - |
| Shakir: | Nay! if he desist not, We would certainly smite his forehead, |
| Yusuf Ali: | Let him beware! If he desist not, We will drag him by the forelock,- |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے