اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Clot-96 سورت العلق Ayah No-16 ایت نمبر

نَاصِیَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍۚ
آسان اُردو جھٹلانے والا گناہ گار ماتھے(پیشانی) کے بال۔۔۔۔۔
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس پیشانی کے بال جو جھوٹی ہے، گنہگار ہے
ابو الاعلی مودودی اُس پیشانی کو جو جھوٹی اور سخت خطا کار ہے
احمد رضا خان کیسی پیشانی جھوٹی خطاکار،
احمد علی پیشانی جھوٹی خطا کار
فتح جالندھری یعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بال
طاہر القادری وہ پیشانی جو جھوٹی (اور) خطا کار ہے،
علامہ جوادی جھوٹے اور خطا کار کی پیشانی کے بال
ایم جوناگڑھی ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ہے
حسین نجفی وہ پیشانی جو جھوٹی ہے اور گنہگار؟
=========================================
M.Daryabadi: A forelock, lying, sinning.
M.M.Pickthall: The lying, sinful forelock
Saheeh International: A lying, sinning forelock.
Shakir: A lying, sinful forehead.
Yusuf Ali: A lying, sinful forelock!
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے