اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Clot-96 سورت العلق Ayah No-17 ایت نمبر

فَلْیَدْعُ نَادِیَهٗۙ
آسان اُردو پھر بلا لے وہ اپنے مددگاروں کو
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اب وہ بلالے اپنی مجلس والوں کو۔
ابو الاعلی مودودی وہ بلا لے اپنے حامیوں کی ٹولی کو
احمد رضا خان اب پکارے اپنی مجلس کو
احمد علی پس وہ اپنے مجلس والوں کو بلا لے
فتح جالندھری تو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالے
طاہر القادری پس وہ اپنے ہم نشینوں کو (مدد کے لئے) بلا لے،
علامہ جوادی پھر وہ اپنے ہم نشینوں کو بلائے
ایم جوناگڑھی یہ اپنی مجلس والوں کو بلالے
حسین نجفی پس وہ بلائے اپنے ہم نشینوں کو۔
=========================================
M.Daryabadi: Then, let him call his assembly,
M.M.Pickthall: Then let him call upon his henchmen!
Saheeh International: Then let him call his associates;
Shakir: Then let him summon his council,
Yusuf Ali: Then, let him call (for help) to his council (of comrades):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے