Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Clot-96 سورت العلق ›Ayah No-18 ایت نمبر
| سَنَدْعُ الزَّبَانِیَةَۙ |
| آسان اُردو | ہم بھی جہنم کے سنتریوں کو بلا لیں گے۔ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | ہم دوزخ کے فرشتوں کو بلا لیں گے۔ |
| ابو الاعلی مودودی | ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بلا لیں گے |
| احمد رضا خان | ابھی ہم سپاہیوں کو بلاتے ہیں |
| احمد علی | ہم بھی مؤکلین دوزخ کو بلا لیں گے |
| فتح جالندھری | ہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گے |
| طاہر القادری | ہم بھی عنقریب (اپنے) سپاہیوں (یعنی دوزخ کے عذاب پر مقرر فرشتوں) کو بلا لیں گے، |
| علامہ جوادی | ہم بھی اپنے جلاد فرشتوں کوبلاتے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | ہم بھی (دوزخ کے) پیادوں کو بلالیں گے |
| حسین نجفی | ہم بھی دوزخ کے ہرکاروں (فرشتوں) کو بلائیں گے۔ |
| M.Daryabadi: | We also shall call the infernal guards. |
| M.M.Pickthall: | We will call the guards of hell. |
| Saheeh International: | We will call the angels of Hell. |
| Shakir: | We too would summon the braves of the army. |
| Yusuf Ali: | We will call on the angels of punishment (to deal with him)! |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے